- الإعلانات -

Browsing Tag

ENTERNAINMENT

قندیل بلوچ کی شادیوں کی ہیٹرک پوری ،عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور :قندیل بلوچ کا ایک کے بعد دوسرا شوہر سامنے آ گیا، شاہد بلوچ نے فوزیہ کے قندیل اور بلوچ بننے کی کہانی بھی سنا دی اور یہ بھی کہا کہ قندیل بلوچ نے ایک، دو نہیں تین، تین شادیاں کی ہیں۔سستی شہرت کا شوق قندیل بلوچ کے گلے پڑ گیا۔ ماضی کے راز…

آئیفا ایوارڈز فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے نام رہا،12ایوارڈز اپنے نام کر لیے

میڈرڈ  سپین کے شہر میڈرڈ میں منعقدہ 17 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز یعنی آئیفا سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے نام رہاجس نے بہترین اداکار،ہدایتکار،معاون اداکارہ سمیت مجموعی طور پر12ایوارڈز اپنے نام کئے۔ بی بی سی…

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے سات سال ہو گئے

واشنگٹن کنگ آف پاپ  موسیقی کی دنیا کے  کامیاب ترین گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے سات سال ہو گئے لیکن وہ  اپنے فن کی وجہ سےآج بھی چاہنے والوں کے دلوں میں بستے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکل جیکسن 25 جون 2009 کو امریکہ میں ڈاکٹر کی…