- الإعلانات -

Browsing Tag

entertaiment

اداکار عمران عباس اور علیزہ شاہ کی شادی کے چرچے

مشہور اداکار عمران عباس اور اداکارہ علیزہ شاہ کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔ اداکار عمران عباس نے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد وہ اپنی شادی سے متعلق خبر مداحوں کو دیں گے، اس بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر…

ملک کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے کام کیا, دہشت گردی کی مذمت کرتی ہوں

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایسی دنیا کا خواب دیکھتی ہوں جہاں امن ہو اور ہمارے بچے جنگ سے مکمل محفوظ رہ سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک…

جونی ڈیپ اور ایمبر ہیرڈ طلاق پر متفق

فلم سٹار جونی ڈیپ اور ایمبر ہیرڈ طلاق کے معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان میں کوئی بھی دوسرے کو جسمانی یا جذباتی طور پر کوئی نقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔ ان کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں تسلیم کیا گیا کہ ان…

دبئی کی 14سالہ لڑکی کا گاناسوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

دنیا میں بدلتے حالات کے موضوع پربنایا گیا چودہ سالہ لڑکی کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے تعلق رکھنے والی اس باصلاحیت لڑکی نے اس گانے کو لکھا بھی خود،کمپوز بھی خود اور گایا بھی خود ہے۔ سیا ارورا نامی اس لڑکی نے…

قرة العین بلوچ بھی بولی وڈ جا پہنچی –

پاکستان کی بہترین گلوکاراوں میں سے ایک قرۃ العین بلوچ بولی وڈ ہدایت کار موہت سوری کی البم کے لیے ایک گانا گائیں گی۔  قرۃ العین بلوچ موہت سوری پاکستانی گلوکارہ کے ایک گانے ’سئیاں‘ کی ہدایت کاری کریں گے۔ یہ گانا پنجابی فلسفی اور مصنف بلھے…

ثناءاور سعود طویل عرصے کے بعد نئی اردو فلم ”اڑن چھو“ میں کام کریں گے

فلمسٹار ثناءاور سعود طویل عرصے کے بعد نئی اردو فلم اڑن چھو میں کام کریں گے۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز کراچی میں کردیا گیا ہے۔دونوں فنکار ان دنوں فلموں سے زیادہ ٹی وی ڈراموں اور شوز میں مصروف ہیں۔فلم اڑن چھو کے ہدایت کارزکریا محی الدین ہیں۔فلم میں…

عورتیں مردوں سے کم نہیں ،ہر مرد کی کامیا بی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے،سردار کمال

پاکستانی کامیڈن سردار کمال کا کہنا ہے کہ عورتیں کسی طرح سے بھی مردوں سے کم نہیں ہیں اور ہر مرد کی کامیابیوں کے پیچھے عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہماری سوسائٹی میں عورت کی تضحیک کی جاتی ہے۔ سردار کمال کا کہنا تھا کہ عورت مرد کی…

پاکستانی ٹی وی ڈراموں نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی ،بشری انصاری

نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈرامہ نے دنیا بھر میں اپنے معیار کی وجہ سے بے حد مقبولیت اور شہرت حاصل کی ہے اور آج ہمار ڈرامہ سب سے بہتر ہے۔اردو ڈرامے کے حوالے سے ہم سر فہرست ہیں۔ ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری نے کہا…