- الإعلانات -

Browsing Tag

Entertainment

فحش فلموں کا کیس: شلپا کے شوہر راج کندرا کی درخواستِ ضمانت مسترد

ممبئی کی عدالت نے فحش فلموں کے کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی جانب سے راج کندرا کی درخواست ضمانت مسترد کی گئی ہے۔ پولیس نے راج کندرا کی ضمانت کی درخواست کی…

اداکار سلمان فیصل نے طلاق سے متعلق خبروں پر وضاحت کردی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اداکار سلمان فیصل کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سلمان فیصل نے وضاحت پیش کردی۔ سلمان فیصل کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے طلاق سے متعلق افواہوں کی تردید کی…

میرا کی سیاست میں انٹری، پی ٹی آئی جوائن کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اداکارہ میرا نے بتایا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک…

ندا یاسر کس اداکارہ کو اپنی بہو مانتی ہیں؟

میزبان ندا یاسر نے اداکار آغا علی اور ان کی اہلیہ حنا کو اپنا بہو بیٹا قرار دیا ہے۔ انسٹاگرام پر ندا یاسرکے نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔ کلپ میں ندا یاسر کو اداکارہ حنا الطاف کو اپنی بہو…

شلپا کا شوہر کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا رد عمل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے رواں ہفتے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ایک قول پوسٹ کرکے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ شلپا شیٹی کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے…

شہروز اور سائرہ کی بیٹی کی آیۃ الکرسی پڑھتے ویڈیو وائرل

گزشتہ برس علیحدگی اختیار کرنے والے شوبز جوڑے اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ سائرہ یوسف کی بیٹی نورے کی آیۃ الکرسی پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر شہروز سبزواری کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے ہمراہ بیٹی نورے…

اقرا اور یاسر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اداکارہ اقرا عزیز اور ہدایتکار و میزبان یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین کی جانب سے نومولود بیٹے کے ہاتھ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔ یاسر حیسن…

شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر سے 70 فحش ویڈیوز برآمد

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے اور مختلف پلیٹ فارمز پر اسے تقسیم کرنے کے الزام میں گرفتاری کے بعد پولیس نے ملزم کے گھر پر چھاپہ مار کر متعدد عریاں ویڈیوز سمیت سرور بھی ضبط کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق…

اداکارہ ثانیہ شمشاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی اداکارہ ثانیہ شمشاد کے گھر گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ اداکارہ نے بیٹے کی پیدائش کی خبر انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی۔ ثانیہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ننھے مہمان کا ہاتھ تھام رکھا…

صبا قمر نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟

معروف اداکارہ صبا قمر نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ مداحوں کو بتائی ہے۔ صبا قمر نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والا سوال لکھا۔ اداکارہ نے لکھا کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ آپ اب تک سِنگل کیوں ہیں؟…

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ اداکارہ کے شوہر 45 سالہ راج کندرا سمیت دیگر 11 لوگوں کو فحش فلمیں بنانے اور پھر موبائل ایپس پر پھیلانے کی…

نادیہ خان کے اداکارہ میرا سے متعلق انکشافات

اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اداکارہ میرا کے ساتھ ہوئی دلچسپ ملاقاتوں سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ اداکارہ نادیہ خان کا میزبان فضاعلی کے شو میں شرکت سے لیاگیا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان نے نادیہ خان سے سوال کیاکہ میرا جی…

سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

کراچی: متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلاتھیں۔ کچھ ماہ قبل اداکارہ نے مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی۔ نائلہ جعفری کے بھائی عاطف…

کرن جوہر کی 5 سال بعد ڈائریکشن میں واپسی

بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر کرن جوہر نے 5 سال بعد ہدایتکاری میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل 2016 میں انہوں نے بالی وڈ کی مقبول ترین فلم 'اے دِل ہے مشکل' کی ہدایتکاری کی تھی تاہم آج سوشل میڈیا پر انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ…

مجال نہیں کہ استاد کے سامنے کسی سے بدتمیزی کریں: فیضان شیخ

معروف میزبان اور اداکار فیضان شیخ نے ٹک ٹاکرز کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کچھ روز قبل نجی ٹی وی سے نشر کیے جانے والے پروگرام میں میزبان فیصل قریشی ٹک ٹاکرز کے ہمراہ سالگرہ کا گانا گارہے تھے کہ اچانک خاتون ٹک ٹاکر نے ساتھ…