ارطغرل غازی کے بعد ایک اور ترک ڈرامہ سیریل سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں ترک ڈرامے’ ارطغرل غازی‘ کی ریکارڈ توڑ مقبولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ایک اور ترک سیریز ’یونس ایمرے‘ کی اردو ڈبنگ کو’راہ عشق‘ کے نام سے جلد سرکاری چینل پیٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔
صوفی ازم…