- الإعلانات -

Browsing Tag

ertugrulghazi

ارطغرل غازی کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالے ملزم کاشف کی ضمانت منظور

لاہور: ارطغرل غازی کے ہیرو اور ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر نے ضمانت کرالی۔ ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ملزم ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پولیس نے چند روز قبل جعل سازی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ ترک اداکار نے جعل…

اداکار شان نے ارطغرل کو پاکستان لانے والے ٹک ٹاکر کا جھوٹ بے نقاب کردیا

لاہور: اداکار شان نے ترک اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان لانے والے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراداکار شان شاہد کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی اور کیپشن…

’آپ تو ارطغرل غازی لگ رہے ہو‘، جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے

لاہور: احتساب عدالت کے جج نے ایک گواہ کو گواہی دینےکے دوران معروف ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے کردار سے ملادیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں نیب کے مزید دو گواہان ابراہیم ملک اور محمد شریف کو آئندہ سماعت پر…

اینگن التان کی پاکستان آمد؛ سیاستدان بھی بحث میں کود پڑے

ترک اداکار اینگن التان جو دنیا بھر میں ارطغرل غازی کے نام سے مشہور ہیں کی پاکستان آمد پر فہد مصطفیٰ کے تبصرے پر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اینگن التان بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔فہد مصطفیٰ نے یوٹیوب پر ایک آن لائن انٹرویو کے دوران…

‘ارطغرل’ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے خواہاں

ترکی سمیت دنیا بھر میں مشہور ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اینگن آلتان نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیاہے۔ ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار اینگن آلتان نے لاہور کے ایک ہوٹل میں…

ارطغرل غازی نے اردو بول کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے اداکار اینگن التان دزیاتن نے اردو بول کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ اینگن التان المعروف ارطغرل غازی ان دنوں پاکستان کے مختصر دورے پر ہیں۔ وہ گزشتہ روز ترکی سے لاہور پہنچے اور اس دوران انہوں نے اپنے مداحوں…

اچھی کہانی ملی تو پاکستانی ڈرامے میں ضرور کام کروں گا، ارطغرل غازی

مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار اینگن التان کا کہنا ہے کہ اگر اچھی کہانی ملی تو پاکستان کی ڈرامہ سیریل میں ضرور کام کروں گا۔ ترکی کی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مشہور اداکار اینگن التان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی…

ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے۔ انگین آلتان آج صبح لاہور پہنچے اور ان کی پاکستان آمد سے متعلق اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’پاکستان اِن ترکی‘ نامی ٹوئٹر…

ارطغرل ڈرامہ دکھانا پاکستان کو 6ارب ڈالرز سے زائد میں کیسے پڑا؟رئوف کلاسرا کے اہم انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف تجزیہ کار اور کالم نگار رئوف کلاسرا کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر یا نومبر کے مہینے سے پاک سعودی تعلقات خراب ہونا شروع ہو گئے تھے، لیکن یہ خبر تب سامنے آئی جب سعودی عرب نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر مانگ لیے، جو پاکستاننے…

ارطغرل جیسے ڈرامے نہ بننے میں اگر انڈسٹری قصوروار ہے تو عوام بھی ہیں

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا کہ ارطغرل دیکھنے کے بعد آج کل ہر شخص ہماری انڈسٹری کے خلاف ہوگیا ہے کہ ہم ایسے ڈرامے کیوں نہیں بناتے جبکہ ایسے ڈرامے نہ بننے میں اگر انڈسٹری قصوروار ہے تو عوام بھی ہیں۔ترکی کے ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ کو…

‘ارطغرل غازی’ کی سلجان خاتون ڈیزائنر ماریہ بی کیلئے ماڈلنگ کریں گی؟

پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والے ترک ڈرامے دیریلیش ارطغرل کے چرچے عام ہیں اور اس کے اداکاروں کو بھی ملک میں کافی پسند کیا جارہا ہے۔ اس ڈرامے کو پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا

‘ارطغرل غازی’ کی پاکستانیوں کو جشنِِِ آزادی کی مبارکباد

پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اردو ترجمے میں نشر ہونے والے ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں مرکز کردار ادا کرنے والے اداکار نے پاکستانی مداحوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ اداکار انجین التان دوزیتان نے پاکستانی قونصل جنرل بلال خان پاشا کی…