یورپی درآمدات میں پاکستان کا حصہ محض 0.3 فیصد
اسلام آباد: 27 رکن ممالک اور 45 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت اور سب سے بڑا تجارتی بلاک ہے۔ تاہم پاکستان کی موجودہ خارجہ اور تجارتی پالیسی اس حقیقت کے ادراک سے نابلد نظر آتی ہے۔ تاہم اس سمت میں توجہ دینے کا…