- الإعلانات -

Browsing Tag

european union

یورپی یونین کا تمام فونز میں یکساں چارجنگ پورٹ کا مطالبہ

برسلز: یورپی یونین نے تمام فونز اور ٹیبلیٹس کے لیے ایک ہی چارجنگ پورٹس کے استعمال کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت تمام کمپنیاں 2024 کے خزاں تک اپنے چھوٹے الیکٹرونک آلات میں یو ایس بی- سی کی…

یورپی یونین نے 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانے کی منظوری دیدی

یورپی یونین نے 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانےکی منظوری دے دی۔ یورپی یونین روس کے خلاف نئی پابندیاں لگانے اور تیل کی خرید بند کرنے کی تیاری کررہا ہے جب کہ ہنگری نے پابندیوں کی مخالفت کردی ہے۔ دوسری جانب روسی صدر پیوٹن کے خلاف…

یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں…

جنگ کے پیشِ نظر مالدووا نےبھی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست دے دی

یورپی ملک مالدووا نے بھی یوکرین میں جاری روسی جنگ کے باعث یورپی یونین میں شمولیت کیلئے درخواست دے دی۔ مالدوواکی صدر مایا ساندو نے جمعرات کے روز یورپی یونین میں شمولیت کے لیے ایک باضابطہ درخواست پر دستخط کردیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…

یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی

یوکرین پر حملے کے بعد یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی لگادی۔ ایوان صدر یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ یورپی بلاک میں اسپوتنک اور آر ٹی کی نشریات پر پابندی ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یوٹیوب نے بھی یوکرین پر حملے کے…

یورپی یونین نے روسی صدراور وزیرخارجہ کے اثاثے منجمد کرنے پر اتفاق کرلیا

یورپی یونین نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کے اثاثے منجمد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ…

متعدد یورپی ممالک کا کورونا سے متعلق سخت پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

پورپی ممالک میں کورونا کے ریکارڈ کیسز کے باوجود ڈنمارک کے وزیر اعظم نے یکم فروری سے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا اب بھی ہمارے درمیان موجود ہے مگر معاشرے کیلئے خطرہ نہیں۔ ادھر نیدرلینڈز

کورونا کیخلاف بڑی کامیابی؛ گولی کے استعمال کی منظوری

یورپی یونین نےکورونا ویکسین کی بطور اوورل استعمال کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق فائزرکی انسداد کورونا گولی کے مشروط استعمال کی اجازت ہو گی۔ یہ منظوری یورپی یونین کے ڈرگ ریگولیٹر کی جانب سے دی گئی ہے۔ فائزر انکارپوریشن

پاکستان رومانیہ کے ساتھ اور یورپی یونین کے حوالے سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے رومانیہ کی وزیر خزانہ فلورین سپتارو سے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے اُمور، دوطرفہ تجارت اور یورپی یونین کی سطح پر اقتصادی شعبوں کے فروغ کے لیے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمود نے کہا کہ

یورپی یونین دہرا میعار ترک کرے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو : روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یورپی یونین کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ پولینڈ اور لتھوانیا کے ساتھ بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے دوہرے معیار سے گریز کریں۔ انہوں نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ اس صورتحال…

یورپی یونین کا افغانستان اور پڑوسی ممالک کیلئے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان

یورپی یونین نے افغانستان اوراس کے پڑوسی ممالک کا امدادی پیکج ایک ارب یورو تک بڑھا دیا۔ یورپی کمیشن کی سربراہ اروسولاوان ڈیرلیین نے اعلان کیا کہ یورپی یونین افغان امدادی پیکج کیلئے مزید 700 ملین یورو جاری کرے گا جبکہ یورپی امداد افغانستان…

طالبان جنگ جیت چکے ہیں، ہمیں ان سے بات کرنا پڑے گی، یورپی یونین

یورپی یونین نے افغان عوام کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ طالبان رہنماؤں سے معاملات واضح نہ ہونے تک افغانستان کی ترقیاتی امداد معطل رہے گی تاہم افغان…

یورپی یونین کا بھی آسٹرازینیکا کے استعمال سے متعلق بڑا فیصلہ

یورپی یونین کے کورونا وائرس ویکسین خریدنے کے نگران عہدیدار نے کہا ہے کہ ادارے نے برطانوی ادویات ساز کمپنی آسٹرازینیکا کو جون کے بعد کیلئے ویکسین کی مزید خریداری کے آرڈرز نہیں دیے ہیں۔ انٹرنل مارکیٹ کمشنر تھیری بریٹن گزشتہ روز ایک ریڈیو…

یورپی یونین سے بھارت میں انسانی حقوق کے معاملات اٹھانے پر زور

اسلام آباد: انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں یوروپی یونین کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرتگال میں 8 مئی کو بھارتی رہنماؤں کے ساتھ اپنے شیڈول اجلاس کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کو…

اہم سربراہان کی ملاقات، خاتون سربراہ کو بیٹھنے کے لیے کرسی نہ دی گئی

انقرہ: یورپی یونین کے قانون سازوں کی ترک صدر سے ملاقات کے دوران اس وقت عجیب صورتحال پیش آئی جب ترک صدر اور یورپی کونسل کے صدر کرسیوں پر براجمان ہوگئے لیکن خاتون رکن کرسی نہ ہونے کے سبب کھڑی رہ گئیں۔ یورپی یونین کے قانون سازوں کا وفد ترکی…

یورپی یونین نے میانمار کے جنرلز سمیت فوجی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

یورپی یونین نے میانمار میں گزشتہ ماہ حکومت پر فوجی قبضے میں ملوث جنرلز سمیت 11 افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ جرمنی کے وزیر خارجہ نے میانمار میں فورسز کے جمہوریت پسندوں پر تشدد کو ناقابل برداشت قرار دیا۔ یورپی یونین کے 27 رکنی اتحاد کی جانب…