- الإعلانات -

Browsing Tag

Exchange market

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا

ملک کی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 157.08روپے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 5 پیسےکم ہوکر 157.35روپے ہوگئی۔