- الإعلانات -

Browsing Tag

export

چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند، بوریوں میں کورونا وائرس موجود

اسلام آباد: بوریوں میں کورونا وائرس موجود ہونے پر چین نے پاکستانی چاول کی درآمد بند کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا چئیرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے شرکت کی۔ انہوں نے انکشاف…

دسمبر 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 میں ملکی برآمدات میں کمی

ملکی برآمدات میں ماہ دسمبر 2020 کے مقابلے میں گزشتہ ماہ یعنی جنوری 2021 میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک کی برآمدات 9.89 فی صد گر گئیں اور رواں سال جنوری میں برآمدات 2 ارب 13 کروڑ ڈالرز رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق…

ملکی برآمدات 4 ماہ سے لگاتار 2 ارب ڈالر سے زیادہ

پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے باعث 4 ماہ سے برآمدات لگاتار 2 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔ جنوری 2021 میں برآمدات میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس میں جرسی کی برآمدات میں 72 فیصد اور ادویات کی برآمدات میں 55 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کےعلاوہ ٹی شرٹس کی…

کینو کی ایکسپورٹ کے لیے ساڑھے تین لاکھ ٹن کا ہدف مقرر

کراچی: کینو کی ایکسپورٹ کے لیے ساڑھے تین لاکھ ٹن کا ہدف مقرر کردیا گیا جب کہ 21 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ بھی حاصل ہوگا۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سیزن کینو کی ایکسپورٹ کا ہدف 3لاکھ 50ہزار ٹن مقرر کردیا ہے۔…

پہلی سہ ماہی: آئی ٹی برآمدات میں 43.55 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں 43.55 فی صد اضافہ ہوا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران پچھلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں آئی ٹی برآمدات میں 43.55 فی صد اضافہ ہواجبکہ جولائی تا ستمبر…

سندھ کا وفاق سے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے پیاز کی بیرون ملک برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق پیاز کی برآمد پر پابندی ختم کرے اور درآمد پر عارضی پابندی لگائے۔ صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے اس حوالے سے کہا ہے کہ…