فیس بک کو 650 ملین ڈالرز کے ہرجانے کا سامنا
امریکی ریاست الینوائے میں رازداری کے قانون کی خلاف ورزی پر فیس بک 650 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرے گی۔ فیس بک نے رازداری کے قانون کی خلاف ورزی پر 650 ملین ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرنے کے فیصلے پر کہا ہےکہ ہم سمجھوتے پر پہنچنے کا خیرمقدم…