- الإعلانات -

Browsing Tag

fahadMalik

فہد ملک قتل کیس کی کوریج کے دوران ملزمان اور وکلا کا جیو کے کیمرا مین پر حملہ

اسلام آباد: بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی کوریج کے دوران کیمرا مین پر ملزمان نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کیمرا مین ناصر مغل زخمی ہوگئے۔ بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی کوریج کے دوران جیونیوز کے کیمرا میں ناصر مغل کو احتساب عدالت کے باہر قتل کے…