- الإعلانات -

Browsing Tag

faisalqureshi

‘افسوس ہوا، جن کیلئے عامر بھائی نے بہت کچھ کیا وہ بھی جنازے میں نہ آئے’ 

اداکار فیصل قریشی نے عامر لیاقت حسین کے جنازے میں شرکت نہ کرنے والے فنکاروں پر غصے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور لکھا کہ ’یہ دُنیا صرف سوشل میڈیا کی حد تک رہ گئی ہے، کوئی مرے یا زندہ رہے، بس اسٹیٹس…

خان صاحب، اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں: فیصل قریشی

پاکستانی اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثناء فیصل نے آج قومی اسمبلی میں ہونے والی تحریک عدم اعتماد سے قبل وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے لیے خصوصی پیغام شیئر کیا۔ فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ اہلیہ…

ویڈیو: فیصل قریشی کی گاڑی کو دبئی میں حادثہ

معروف پاکستانی اداکار و میزبان فیصل قریشی کی گاڑی کو دبئی میں خطرناک حادثہ پیش آیا۔ فیصل قریشی اِن دنوں پیسا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔ اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر…

فیصل قریشی بھی کورونا کا شکار

معروف اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی چوتھی لہر کی زد میں آگئے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔ فیصل قریشی نے اسٹوری میں تمام صارفین کو ہدایت کی کہ اپنا خیال رکھیں کیونکہ کورونا کی نئی قسم…

فیصل قریشی کی ڈراموں میں ’تھپڑ ٹرینڈ‘ پر رائے

اداکار فیصل قریشی نے ٹیلی ویژن پر دکھائے جانے والے تھپڑ ٹرینڈ سے متعلق گفتگو کی ہے۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک ویب چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران اپنے حالیہ پراجیکٹس سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اس دوران میزبان کی جانب سے فیصل…

’کہاں سے لائے ہو یہ بدتمیز جاہل لوگ‘فیصل لائیو شو میں ٹک ٹاکر ز پر برس پڑے

پاکستان کے سینئر اداکار و میزبان فیصل قریشی لائیو شو کے دوران ٹک ٹاکرز پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی ایک نجی ٹی وی شو میں بطور میزبان ٹک ٹاکرز پر برسنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی شو کے دوران میزبان فیصل قریشی ٹک…

اداکار فیصل قریشی اور فریال محمود کی فلم ‘سوری’ کی پہلی جھلک جاری

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ فریال محمود کی فلم 'سوری' کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ فیصل قریشی اور فریال محمود اس سے قبل ایک ساتھ ڈرامے میں بھی اداکاری کر چکے ہیں اور اب ان دونوں کی ایک ساتھ یہ پہلی…

فیصل قریشی کی خاص عادت کیا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیصل قریشی کاشمار زندگی سے مطمئن اور خوش شخصیات میں کیا جائے تو بے جا نہ ہوگا اور مداح بھی ان کی شخصیت سے ظاہر ہوتے اطمینان اور خوشی کو قابل مثال تصور کرتے ہیں۔ ایک حالیہ ویب انٹرویو میں جب یہی سوال فیصل…