واوڈا نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کیس خارج کرنے کی استدعا کردی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن سے اپنے خلاف نااہلی کا کیس خارج کرنے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے…