کراچی: فیملی پارک میں سیکیورٹی گارڈ کی کھلےعام فائرنگ، بھگدڑ مچ گئی
کراچی کے علاقے حسین آباد کے فیملی پارک میں سیکیورٹی گارڈ کی کھلےعام فائرنگ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی گارڈ نے خواتین اور بچوں کی موجودگی میں پارک میں فائرنگ کی جس سے پارک میں بھگدڑمچ گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ…