بھارت میں کسانوں کی ہلاکت کے معاملے پر حالات مزید کشیدہ ،عوام سراپا احتجاج
نئی دہلی: (حسنات بلوچ) بھارت میں کسانوں کی ہلاکت کے معاملے پر حالات مزید کشیدہ ہو گئے، اپوزیشن رہنما پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی جواب دیں کہ انہیں کسی ایف آئی آر یا حکم کے بغیر حراست میں کیوں رکھا گیا لیکن کسانوں کو مارنے والوں نہیں!-->…