کیا عامر خان نے فاطمہ ثناء سے خفیہ نکاح کرلیا؟
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان سے متعلق خبریں زیرِ گردش ہیں کہ انہوں نے ساتھی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ سے خفیہ طور پر نکاح کرلیا ہے۔ کیا عامر خان تیسری بار شادی کرنے والے ہیں؟
گزشتہ ماہ بھارتی میڈیا پر شائع خبروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عامر…