- الإعلانات -

Browsing Tag

Fawad Chaudhry

ن لیگ کے دور میں گرین لائن کاغذوں پر تھا ہم نے اسے مکمل کیا: فواد چوہدری

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں گرین لائن منصوبہ صرف کاغذوں پر تھا، ہم نے نا صرف اسے عمل شکل دی بلکہ مکمل بھی کیا۔ آرٹس کونسل میں جاری عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے

گارلک لہسن ہے یا ادرک؟ فواد چوہدری انگریزی ترجمے میں گڑ بڑاگئے

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری انگلش کا اردو ترجمہ کرنے کے دوران گڑبڑاگئے۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کبھی گارلک کو لہسن تو کبھی ادرک کہتے نظر آئے۔ فواد چوہدری نے گارلک (Garlic)کا پہلے صحیح اردو ترجمہ لہسن…

انتہاپسند جماعتیں سیاست میں بہترکردارکے بجائے انتشار پھیلاتی ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ انتہا پسند جماعتیں سیاست میں بہتر کردار ادا کرنے کے بجائے انتشار پھیلاتی ہیں، ایسی جماعتوں کی سیاست میں شرکت محدود ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ردعمل میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک وقت…

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے مشاورت مکمل: فواد چوہدری

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔وفاقی وزیر نے مزید بتایا کہ نئی تقرری کا پراسس شروع

“گورنر راج حل نہیں، سندھ میں اس وقت آرٹیکل 140 اے لاگو کرنےکی ضرورت ہے

کراچی: وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سندھ میں گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے بڑی استدعا کردی ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آئین میں گورنرراج کی گنجائش نہیں،…

الیکشن کمیشن کو مخالف ووٹنگ کرنے والوں کا پتا ہونا چاہیے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کو مخالف ووٹنگ کرنے والوں کا پتا ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مخالف ووٹ دینے…

زرداری اور فواد کی نااہلی کا کیس: اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی نااہلی سے متعلق کیس میں اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب کر لی۔ آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کیسز کی…

ڈسکہ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ قابلِ تعریف ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی ے فواد…

’موجودہ الیکشن کمیشن جیسا ہی الیکشن کمیشن درکار تھا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ موجودہ الیکشن کمیشن جس طرح کام کر رہا ہے ہمیں ایسا ہی الیکشن کمیشن درکار تھا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کیا ہے۔…

ججز ڈیجیٹل میڈیا کے کیسز نہ سنیں یا کچھ وقت یونیورسٹی میں لگائیں: فواد چوہدری

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ہماری ٹیکنالوجی کو عدالتوں کی وجہ سے دھچکا لگا ہے۔ راولپنڈی میں نجی یونیورسٹی کی انٹرنیشنل میڈیاکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ججز سے ہاتھ جوڑکرکہتا…