- الإعلانات -

Browsing Tag

fawad chudhary

مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ہم مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ تیسرا دورہ ہوگا، عمران خان کے…

پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کا کام جاری ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے نادرا، سیف سٹی لاہور اور دیگر اداروں پرمشتمل…

جب تک مودی انتہا پسندی سے پیچھے نہیں ہٹتے بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جب تک مودی انتہا پسندی کی پالیسی سے پیچھے نہیں ہٹتے بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی۔ وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کا موقف ہے بھارت…

عمران خان کو کمزور سمجھ کر اپوزیشن نے ہمیشہ منہ کی کھائی: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جب بھی ہم مذاکرات کی بات کریں اپوزیشن عمران خان کو کمزور سمجھتے ہیں۔ عمران خان کو کمزور سمجھ کر آپ نے ہمیشہ منہ کی کھائی۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری…

’لوگ اپنے بچوں کو زرداری یا نوازشریف نہیں عمران خان بنانا چاہیں گے‘

لاہور: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ لوگ اپنے بچوں کو زرداری یا نوازشریف نہیں بلکہ عمران خان بنانا چاہیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ماسک کے باوجود فضل الرحمان اور مریم نواز…

فواد چوہدری ‘کورولش عثمان’ کے سیٹ پر پہنچ گئے

وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل عثمان غازی المعروف 'کورولش عثمان' کے سیٹ پر پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں اور حال ہی میں انہوں نے…

کرونا ویکسین پاکستان کب آئے گی؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد : فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی میں فرنٹ لائن ورکرز کو ڈوز مفت مہیا کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا، انہوں نے کہا کہ کابینہ نے…

مذاکرات ہونے چاہیئں: فواد چوہدری، مذاکرات نہیں ہوں گے: مریم نواز

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے درمیان اختلاف پایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونے چاہیئں، تاہم ن لیگ کی نائب صدر مریم…

فواد چوہدری کا اینیمیشن اور ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں وفاقی وزیر کا منصب سنبھالنے کے بعد سے فواد چوہدری، ملک میں ٹیکنالوجی سے متعلق نت نئے اقدامات سامنے لاتے رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ فواد چوہدری نے اعلان کیا تھا کہ حکومت پاکستان، اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کا پاکستانی…

رہنما ن لیگ پرویز رشید اور وفاقی وزیر فواد چوہدری آمنے سامنے

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں عمران خان پہلے سابق حکومت کی گردان کے پیچھے اور اب کورونا کی آڑ میں اپنی ناکامیوں کو چُھپا رہے ہیں۔ سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اگر انہیں واقعی عوام کا درد ہے تو وہ دنیا بھر سے ملنے والے…

ابھی ان کو ہاتھ نہیں لگے ، اپوزیشن کو معلوم نہیں حکومت کیا کرسکتی ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (روزنیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو معلوم نہیں حکومت ان کیساتھ کیا کچھ کرسکتی ہے ، ہم نے تو 2 سال تک سیاست ہی نہیں کی، مذاکرات گریبان پکڑ کر نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی…

فواد چوہدری کی نااہلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی نا اہلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کے لیے کاز لسٹ جاری کر دی ہے جس کے تحت وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

نیٹ فلیکس کا پاکستانی ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستان، اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کا پاکستانی ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’ وزارت سائنس و…

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندہ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس میں کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندہ پولیس کے افسران بلاول…

فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت میں انتظامی بہتری کی گنجائش موجود ہے۔روزنیوز کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب کہ اپوزیشن اتحاد نے ملک کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف بڑے جلسے شروع کر دیے…

پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی عمران خان سے زیادہ ملک کی ضرورت ہے۔ اپنی توئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حکومت میں انتظامی بہتری کی گنجائش ہے، اس میں بھی شبہ…