- الإعلانات -

Browsing Tag

FDA

ایف ڈی اے نے دل کی دھڑکن ناپنے کیلیے فٹ بٹ واچ کی منظوری دیدی

کیلفورنیا: ایپل واچ سمیت کئی فِٹ بِٹ آلات بطورِ خاص دل کی دھڑکن ناپنے کے لیے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ( ایف ڈی اے) کی منظوری کے منتظر تھے۔ اب ادارے نے باضابطہ طور پر اسے ’پیسوو ہارٹ ردم مانیںٹرنگ‘ کے لیے منظور کرلیا گیا ہے۔ نئی…

ایف ڈی اے نے چین کی کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے چین کی کورونا ویکسین سینوفارم کی ہنگامی بنیاد پر استعمال کی منظوری دیدی۔ ایف ڈی اے نے پہلی چینی کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ ویکسین سینو فارم چین کی ریاستی دوا ساز کمپنی…

فائزر نے کورونا ویکسین کی منظوری کیلیے ایف ڈی اے کو درخواست دیدی

فائزر اور بیون ٹیک نے کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری کے لیے امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کو ہنگامی بنیادوں پر منظوری کے لیے درخواست دے دی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دواساز کمپنی فائزر نے جرمنی کی کمپنی بیون ٹیک کے…