انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر کتنے سال کی سزا ہوسکتی ہے؟
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں سال 35 لاکھ گوشوارے وصول کرنے کا ہدف مکمل نہ کرسکا۔ ایف بی آرکی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ گزشتہ روز 15 اکتوبرکو ختم ہوچکی جس میں توسیع نہیں کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف بی…