- الإعلانات -

Browsing Tag

Federal cabinet

وفاقی کابینہ نے چین سے 2.40 ارب ڈالر قرض لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دے دی۔ چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی جس کے مطابق چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کیلئے ہوگا۔ سمری کے مطابق 2 ارب 40…

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اعلان کیا ہےکہ حکومت لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی کسی صورت اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی…

وفاقی کابینہ کے 4 نئے ارکین نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کے 4 نئے ارکان نے حلف اٹھالیا ، حلف اٹھانے والوں میں ق لیگ کے چوہدری سالک حسین ، ن لیگ کے جاویدلطیف ، بی این پی مینگل کے آغا حسن بلوچ اور محمدہاشم نوتیزئی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے مزید ارکان کی…

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کیلئے رضامند کر لیا

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باوثوق ذرائع کا بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی قیادت سے رابطہ کر کے انہیں کابینہ میں شامل ہونے پر رضامند کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے بعض…

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے اور باہر سے بیٹھ کر وسیع البنیاد حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت نے مخلوط…

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ‘اچانک’ ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد: ملکی سیاسی صورت حال میں ہلچل، وزیراعظم نے دورہ لاہور کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے، اب وزیراعظم عمران خان مختصر…

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان میں زائد الوقت مقیم غیر ملکیوں کو ایمنسٹی اسکیم دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیر اعظم آفس میں

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مکلی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی…

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نیب آرڈیننس میں ترامیم کی منظوری دی۔ آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری بھی دی گئی ہے۔…

وفاقی کابینہ کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پرپابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ کمیٹی کی جانب سے پنجاب حکومت اور تنظیم کے مؤقف کو سننے اور حقائق کی چھان بین کے بعد تنظیم پر پابندی کا فیصلہ حقائق اور میرٹ پر…

وفاقی کابینہ میں اختلافات، وزیراعظم تک شکایت پہنچ گئی

وفاقی کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے جس کے باعث بات وزیراعظم تک جا پہنچی۔ اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق وزارت توانائی اور پیٹرولیم اسدعمر اور علی زیدی کی مداخلت سے پریشان ہیں، اسد عمر کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کی سربراہی کرتے…

وفاقی کابینہ نے عید کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی معافی کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے معمولی جرائم میں قید افراد کی سزا میں 90 دن کمی کی منظوری دے دی، وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پرنہیں ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس…

وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی جس کے لیے تمام کابینہ ارکان کو ٹیبلیٹس پی سی فراہم کردیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں…

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی کی سفارش کی تھی جس کی سمری وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔ ذرائع کے مطابق تحریک لبیک پر پابندی کے لیے…

وفاقی کابینہ نے سربراہ براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی تنخواہ ومراعات کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ اسیکنڈل کے تحقیقاتی کمیشن کےچیئرمین اور ممبرز کی تنخواہ ومراعات کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کےسربراہ اور ممبرز کی…