- الإعلانات -

Browsing Tag

FEROZEKHAN

اداکار فیروز خان کی جوس بیچنے والے ایروناٹیکل انجینئر سے ملاقات

فیروز خان نے جوس بیچنے والے ایروناٹیکل انجینئر عبدالملک سے ملاقات کی اور انہیں خوب سراہا۔ فیروز خان نے انسٹاگرام پر عبدالملک کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں خوشگوار موڈ میں سیلفی لے رہے ہیں۔ اداکار نے چین سے انجینئرنگ…

اداکار فیروز خان کا ایک سے زائد شادیاں کرنے کا مشورہ

معروف اداکار فیروز خان نے ایک سے زائد شادیوں کا مشورہ دیا ہے۔ فیروز خان نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان احسن خان نے ان سے متعلق سوالات کیے اور ان سے متعلق کچھ بیانات کے بارے میں پوچھا۔ میزبان نے اداکار سے پوچھا کہ فیروز خان…

ڈرامہ ارطغرل غازی کے’’ ابن العربی‘‘ فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی میں ابن العربی کا کردار اداکرنے والے تُرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے پاکستانی اداکار فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستانی اداکار…

اسلام کی خاطر شوبز کو الوداع کہنے والے فیروز خان واپس کیوں آئے؟

اسلام کی خاطر فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والے مقبول اداکار فیروز خان کے مداحوں میں اداکار کے حوالے سے یہ تجسس پایا جاتا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی کے اعلان کے باوجود فیروز خان بالاخر کیوں اب تک انڈسٹری کے لیے کام کر رہے ہیں۔رواں برس…

فیروزخان کی طرح علیزے خان کی بھی شوہرسے علیحدگی سے متعلق مبہم پوسٹ

اداکارفیروزخان کی طرح علیزے خان نے بھی شوہرسے علیحدگی سے متعلق مبہم پوسٹ کی جس سے اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں کی علیحدگی ہوئی بھی ہے یا نہیں۔گزشتہ کئی روزسے اداکارفیروزخان اوراہلیہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں زیرگردش ہیں لیکن اس متعلق…

کیا فیروزخان اورعلیزے کی علیحدگی کی افواہوں کے پیچھے ہانیہ عامر ہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث

کراچی: اداکار فیروز خان اور علیزے فاطمہ کی علیحدگی کی خبروں میں نیا موڑ آیا ہے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے کہ دونوں کی علیحدگی کے پیچھے اداکارہ ہانیہ عامر ہیں۔ گزشتہ دو روز سے فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی…

فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزہ فاطمہ نے بھی علیحدگی اختیار کرلی؟

کراچی: معروف اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزہ فاطمہ نے بھی علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزہ فاطمہ نے شادی کے 2 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ہے اور دونوں اب الگ الگ زندگی گزار رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…