- الإعلانات -

Browsing Tag

firdos ashiq awan

فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے پر غور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور کررہی ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے…

کشمیر کے الیکشن میں تمام مافیاز کو شکست فاش دیں گے: فردوس اعوان

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نےکہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ظل سبحانی کی دوغلی پالیسی کا خاتمہ کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے ہیٹیاں بالا میں خطاب پر ردعمل میں کہا ہے کہ ن لیگ اپنا نامہ اعمال…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: (ن) لیگی ایم این اے کو جرمانہ، فردوس عاشق کو وارننگ

الیکشن کمیشن پنجاب نے پی پی 38 کےضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگی ایم این اے ارمغان سبحانی کو 49 ہزار روپے جرمانہ کردیا جب کہ فردوس عاشق اعوان کو بھی وارننگ نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پی پی 38 میں…

بھارتی ایجنسی ’را‘ لاہور دھماکے کی سہولت کار ہے: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو جوہر ٹاؤن دھماکے کا سہولت قرار دے دیا۔ فرودس عاشق اعوان نے کہا کہ سکیورٹی اداروں نے جوہرٹاؤن دھماکے کے ذمے داروں کو بروقت گرفت میں لیا،…

قادر مندوخیل نے فردوس عاشق کے خلاف مقدمے کیلئے درخواست دائر کردی

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست دائر کردی۔ قادر مندوخیل نے ضلع کیماڑی کے تھانے سعید آباد میں فردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست جمع کروائی…

’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کاجھٹکا ثابت ہوگا‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کاجھٹکا ثابت ہوگا۔ لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں فردوس عاشق…

جوڈو کراٹے ماسٹر ہوں، فردوس خاتون ہیں اس لیے کچھ نہیں کہا: قادر مندوخیل

پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کا کہنا ہےکہ وہ فردوس عاشق کے نوٹس کا جواب ایف آئی آرسے دیں گے۔ ایک بیان میں قادر مندوخیل نے کہا کہ وہ جوڈوکراٹے کے ماسٹر ہیں لیکن فردوس عاشق خاتون ہیں اس لیے انہیں کچھ نہ کہا۔ انہوں نے کہا کہ فردوس عاشق…

فردوس عاشق کو شاباشی دینے پر حمائمہ ملک پر کڑی تنقید

اداکارہ حمائمہ ملک نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو حال ہی میں پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل کے ساتھ ہونے والے شدید گرماگرمی کے واقعے پر شاباشی پیش کردی۔ اداکارہ نے گزشتہ روز کی گئی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کو شاباشی دی…

فردوس عاشق نے ٹرین حادثے سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا گھوٹکی ٹرین حادثے پر بیان تنقید کی زد میں آگیا۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے تنقید کے بعد ٹوئٹ کرکے وضاحت کی کہ رواں برس خوفناک ٹرین حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے اور…

سندھ ایسا ضدی بچہ ہےجو زیادہ حق لینے کے باوجود خوش نہیں ہوتا: فردوس

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور صوبائی وزراء ارسا اور سندھ حکومت پر برس پڑے۔ لاہور میں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ارسا پنجاب کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے،…

شوگر کے بعد پولٹری بزنس کو ریگولیٹ کرنے جا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوگر کے بعد پولٹری بزنس کو بھی ریگولیٹ کرنے جا رہے ہیں، مافیاز کا گٹھ جوڑ توڑنے میں وقت لگے گا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا…

ریاست کے اندر ریاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہناہے کہ قانون کی پاسداری ہرشہر ی پر لازم ہے اور ریاست کے اندر ریاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ فردوس عاشق اعوان نےلاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاکہ مذاکراتی ٹیم نے…

شہباز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی: فردوس عاشق

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت میرٹ پر نہیں ہوئی اور ضمانت اس لیے ہوئی کہ کیس سننے والے جج صاحبان کو ایک ماہ پہلے اسلام آباد پوسٹ کر دیا گیا۔ لاہور میں رمضان بازار کے دورے کے موقع…

کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا: فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر اب ڈنڈے سے عمل کروایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خدمت آپ کی دہلیز پر کے پروگرام سے عوام کو ریلیف ملے گا اور اب…

ڈسکہ کیلیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر فردوس عاشق سمیت ق لیگی رہنماکو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے ڈسکہ کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سلیم بریارکو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق ق لیگ کے سینئروائس…

ڈسکہ الیکشن: فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سیالکوٹ نے ڈسکہ الیکشن سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہےکہ انہوں نے پریس کانفرنس میں…