عالمی درجہ بندی میں سعودی عرب دنیا کی کتنی بڑی طاقت ہے؟
ریاض: بین الاقوامی سطح پر عسکری طاقتوں کا جائزہ لینے والی گلوبل فائر ویب سائٹ کی عالمی درجہ بندی میں سعودی عرب دنیا کی 17ویں بڑی طاقت ہے۔
سعودی عرب 139 ملکوں میں دنیا کی 17 ویں بڑی طاقت ہے جبکہ مملکت کی فضائی دنیا کی بارہویں بڑی قوت بن گئی…