سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کوئٹہ: سانحہ مچھ میں شہید کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں علامہ ہاشم موسوی نے شہدا کی نمازہ جنازہ پڑھائی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، معاون خصوصی ذلفی…