- الإعلانات -

Browsing Tag

fog

پنجاب گہری دھند کی لپیٹ میں،حد نگاہ انتہائی کم ،موٹرویز بند

پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے معمولات زندگی شدید متاثر ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق صوبہ بھر میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے سالم تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ہے۔ اوکاڑہ شہر

شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر، گھنٹوں کی تاخیر

پنجاب اور سندھ میں شدید دھند کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق دھندکے باعث مسافر ٹرینیں 2 سے 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ کراچی سے آنے والی بزنس ایکسپریس 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے جب…

شدید دھند : لاہور ائیرپورٹ بند، 15 پروازیں منسوخ

لاہور: شدید دھند کے باعث لاہور ائیرپورٹ کا رن وے گزشتہ رات سے بند کردیا گیا ہے جس کے باعث 15 پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ متعدد کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صبح کےاوقات میں لاہور ائیرپورٹ کے رن وے پر حد نگاہ 1500 میٹر تھی…

دھند کے باعث خوفناک حادثہ، کار نہر میں جا گری

گوجرانوالہ : سادھوکی بیگ روڈ پردھند کے باعث کار نہر اپرچناب میں جا گری، حادثے میں ایک شخص کو بچالیا گیا جبکہ ایک ابھی لاپتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں سادھوکی بیگ روڈ پر دھند کے باعث خوفناک حادثہ پیش آیا ، جہاں کار نہر…

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

شدید دھند سے آج بھی پنجاب کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے اور کئی مقامی اور بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ شدید…

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

پنجاب میں شدید دھند کےباعث مو ٹر وے ایم 2 ، ایم 3 کو مختلف مقامات پر جبکہ ایم 11 کو لاہورسے سیالکوٹ تک بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کےباعث موٹروے ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک اور ایم 2 کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بن…

دھند چھٹنے کے بعد موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی بحال

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھٹنے کے بعد موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو پر ٹریفک کی روانی بحال کردی گئی۔ شدید دھند کے باعث موٹر وےایم ون کو پشاور سےبرہان اور موٹر وے ایم ٹو کو ٹھوکر نیازبیگ سے پنڈی بھٹیاں تک مکمل طور پر بند کیا گیا…

لاہور سمیت پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 ٹریفک کیلئے بند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج صبح بھی دھند کا راج برقرار ہا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث صبح کے وقت موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ اور ایم تھری کوفیض پور سے سمندری تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ موٹروے…

شیخوپورہ: شدید دھند کے باعث ایم ٹو پر متعدد گاڑیوں میں تصادم

شیخوپورہ: موٹروے ایم 2 پر دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ موٹر وے ایم 2پر کالاشاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر وے حکام…

کراچی: شدید دھند کےباعث ناردرن بائی پاس پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کراچی ناردرن بائی پاس پر شدید دھند کے باعث پیش آئے ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کرنے جانیوالوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی، زائرین کی بس کو حادثہ ناردرن بائی پاس پر…

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، کئی پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے باعث تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ لاہور جانے والی…

شدید دھند کے باعث بند پشاور موٹر وے کھول دی گئی

شدید دھند کے باعث بند کی گئی پشاور موٹر وے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی تھی جس کے باعث پشاور سے مردان تک موٹروے بند کی گئی تھی۔ موٹروے پولیس نے ہدایات…

پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج برقرار

پنجاب کے میدانی علاقوں سے دھند آج بھی نہ چھٹ سکی اور بیشتر علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں ۔ دھند کی وجہ سے معمولات زندگی بالخصوص سڑکوں پر ٹریفک کا نظام متاثر ہوا، نارووال کرتار پور روڈ پر حد نگاہ 20 میٹر تک رہ گئی اور نارووال لاہور…

شدید دھند: علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن جزوی معطل

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن جزوی طور پر معطل کردیاگیا۔ ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن جزوی معطل ہونے کے بعد دبئی سے لاہور آنے والی نجی ائیرلائن کی پروازکو اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔ محکمہ…

لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات سے بند

لاہور سمیت وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کی شدت کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان ہائی وے اور موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو شدید دھند کے باعث بند کر دیا گیا جب کہ موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ…

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 3 بند

پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 3 لاہور سے سمندری تک جبکہ موٹر وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں سینیٹ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ کروانے کیلیے پوری طرح تیار ہیں: الیکشن کمیشن…