- الإعلانات -

Browsing Tag

Football

فرانسیسی فٹ بالر پال پوگبا بھی رونالڈو کے نقش قدم پر چل پڑے

فرانس کے مشہور مسلمان فٹ بالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران رونالڈو جیسا عمل دہرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورو کپ میں فرانس کے جرمنی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے لئے آئے پال پوگبا نے ٹیبل پر رکھی شراب کی…

پاکستان فٹ بال فیڈریشن تنازع میں اہم بریک تھرو

لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن اور فیفا نارملائزیشن کمیٹی کی ہٹ دھرمی کے باعث فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کی تھی، تاہم پاکستان فٹ بال فیڈریشن تنازع میں بریک تھرو ہوا ہے۔ انجینئر اشفاق گروپ نے نارملائزیشن کمیٹی…

فٹبال میں بڑی بغاوت، بڑے کلبز کی یورپیئن سپر لیگ کا منصوبہ بے نقاب

عالمی فٹبال میں بڑے بڑے انٹرنیشنل کلبز نے فیفا اور فٹبال کی یورپییئن تنظیموں اور فیڈریشنز سے بغاوت کرتے ہوئے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کی ٹکر پر یورپیئن سپر لیگ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس سے عالمی فٹبال میں نیا بحران پیدا ہو گیا ہے۔یورپ کے…

رونالڈو کا غصہ کسی کی “جان بچانے” کے کام آگیا

دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹینارونالڈو آئے روز خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، کھبی اپنے مخصوص انداز میں جشن منانے پر تو کھبی میچ ریفری کے ساتھ الجھنے پر، تاہم اس بار وہ جس وجہ سے شہہ سرخیوں میں آئے، پڑھ کر آپ بھی نہایت خوش ہونگے۔ گذشتہ…

پاکستان فٹبال کو پابندی سے بچانے کیلیے حکومت متحرک

فٹبال کی عالمی تنظیم کی جانب سے پاکستان فٹبال پر پابندی کے خدشات پر وفاقی حکومت حرکت ‏میں آگئی۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ‏نہیں چاہتے کہ پاکستان پر فیفا کی جانب سے پابندی لگے…

پاکستان میں فٹبال کا کھیل ٹھوکریں کھانے لگا

لاہور: پاکستان میں فٹبال کا کھیل ایک بار پھر ٹھوکریں کھانے لگا جب کہ 2گروپس میں چقپلش نے اس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ فٹبال کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے مگر گذشتہ چند برسوں سے پاکستان میں یہ تنازعات کی حد تک محدود…

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کی خاص وجہ کیا ہے؟

بارسلونا: شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے اپنے ریکارڈ بک میں مزید اضافہ کردیا ہے، فٹ بالر کی اس ہیٹ ٹرک کی خاص بات کیا ہے؟ جانئے۔ اٹالین فٹبال لیگ میں یووانٹس نے رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت کیگلیری…

قومی آسٹریلین فٹ بال لیگ چمپئن شپ اسلام آباد میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع

آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے زیراہتمام قومی آسٹریلین فٹ بال لیگ چمپئن شپ اسلام آباد میں منعقد کروانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں،گذشتہ روز آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے صدر سردار طارق محمود نے آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے جنرل…

فیفا نے پاکستان میں نئی 5 رکنی نارملائزیشن کمیٹی قائم کردی

کراچی: فیفا نے ملک میں فٹبال کے معاملات چلانے کیلیے نئی نارملائزیشن کمیٹی قائم کردی۔فیفا نے فٹبال کے معاملات چلانے کیلیے ملک میں نئی نارملائزیشن کمیٹی قائم کردی، کینیڈا میں مقیم ہارون ملک 5 رکنی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ قائم مقام چیئرمین…

آل بلوچستان فالکن ٹوڈی فٹبال ٹورنامنٹ گلشن اپوزئی ژوب نے 0-2 سے جیت لیا

آل بلوچستان فالکن ٹوڈی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار میچ اڈہ میدان میں ارکان ایوب شہید فٹبال کلب کمیٹی کے زیر نگرانی گران سپورٹس اورفٹبال کلب اور گلشن اپوزئی فٹبال کلب ژوب کے درمیان کھیلا گیا جو کہ گلشن اپوزئی ژوب نے 0-2 سے جیت…

سعودی دوشیزہ نے فٹ بال کے میدانوں میں اہم کامیابیاں حاصل کر لیں

سعودی عرب میں خواتین ہر شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں اور تیزی سے اپنی صلاحیتوں کی بدولت نام کما رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک سعودی دوشیزہ فرح جفری کا فٹ بال میں مہارت پر بے پناہ چرچا ہو چکا ہے۔فرح جفری نے بتایا کہ وہ بچپن میں اپنے کزنز کے ساتھ فٹبال…

کرسٹیانو رونالڈو صدی کے بہترین فٹبالر قرار

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔پولینڈ…

فیفا نے 2 ورلڈ کپ ملتوی کردیے

زیورخ: فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے کرونا وائرس وبا کی وجہ سے اگلے سال انڈونیشیا اور پیرو میں ہونے والے انڈر 20 اور انڈر 17 ورلڈ کپس سنہ 2023 تک ملتوی کردیے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے کرونا وائرس…

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی درستگی کیلیے قائم کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات درست کرنے کیلئے قائم نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔فیفا نے گزشتہ برس پاکستان میں نارملائزیشن کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے ستمبر میں حمزہ خان کی…

اسٹار فٹبالر میسی نے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا

رجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اور ہسپانوی کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے لائنل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔اسپینش لیگ کے میچ میں لائنل میسی نے ریال ویلا ڈولڈ کے خلاف بارسلونا کی جانب سے 644 واں گول کرکے کسی کلب کے لیے سب سے زیادہ گول…

اسلام آباد چیلنج کپ کل سے اکبر فٹ بال ٹی اینڈ ٹی، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد چیلنج کپ کل20 دسمبر اتوار سے اکبر فٹ بال ٹی اینڈ ٹی، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا، افتتاحی روز اکبرکلب اور ہماکلب کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ دوپہر دو بجے کھیلاجائے گا،ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی…