- الإعلانات -

Browsing Tag

footballer

بس اب بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بندکیاجائے ، معروف فٹبالر محمد صلاح بھی بول پڑے

قاہرہ : مصر سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر محمد صلاح نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی رہنمافلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنےکیلئےکرداراداکریں ، بس اب بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے۔ معروف فٹبالر محمد صلاح نے سماجی رابطے کی…

امریکا میں سابق فٹبالر کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوگیا، سابق فٹبالر کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں فائرنگ کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے۔ فائرنگ کا سابق…

ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے 4 غیر ملکی فٹبالرزکراچی پہنچ گئیں

کراچی: پاکستان کے کھیلوں میں تاریخ رقم ہوگی جب کہ منگل سے شہر میں شروع ہونے والی قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں غیرملکی پروفیشنل خواتین فٹبالرز بھی ایکشن میں ہوں گی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت 3 اپریل تک جاری رہنے والی قومی ویمن چیمپئن شپ…

مستونگ: ہائی وے حادثے میں 4 فٹبالر جاں بحق

خضدار: ضلع مستونگ میں کوئٹہ-کراچی نیشنل ہائی وے پر حادثے میں چار فٹبالر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ قلات ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم کے 5 رکن ایک ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے مستونگ جارہے تھے کہ ان کی کار مخالف سمت سے آنے والے…