سعودی حکومت کی غیرملکی کارکنان کیلئے اہم وضاحت
ریاض : سعودی عرب میں روزگار کیلئے جانے والے غیرملکی کارکنان کو اپنے کوائف میں تبدیلی کیلئے کون سا طریقہ کار اختیار کرنا پڑے گا اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ سے ایک مقامی شہری نے استفسار…