بھارت میں کسانوں کی حمایت پر ششی تھرور سمیت 7 صحافیوں پر بغاوت کے مقدمات
نئی دہلی: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے خود ساختہ دعوے دار بھارت میں مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنانے پر اپوزیشن رہنما ششی تھرور سمیت کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔
بھارتی ریاست اترپردیش اور مدھیہ پردیش کی پولیس…