- الإعلانات -

Browsing Tag

game

35 سال پرانا گیم 10 کروڑ روپے میں نیلام

ڈیلاس: امریکی ریاست ٹیکساس میں ملنے والا 35 سال پرانا گیم 10 کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب 6 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی جو پاکستانی تقریبا 10 کروڑ روپے بنتے ہیں۔اسے ڈیجیٹل ویڈیو گیم کی…

پب جی کا نیا فیچر، پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

دنیا کی چوتھی بڑی موبائل گیم پب جی جسے کھیلنے والوں کی تعداد 75 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے، نے پاکستانی صارفین کےلیے منفرد فیچر متعارف کروا دیا۔ پب جی ویڈیو گیم کی جانب سے پاکستانی صارفین کےلیے اردو وائس پیک متعارف کروایا گیا ہے، جس کے ذریعے…

نواک جوکووچ نے راجرز کپ ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا –

سربیا کے نواک جوکووچ نے راجرز کپ ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ویمنز ایونٹ میں رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے میدان مار لیا۔ ٹورنٹو:  راجرز کپ ٹینس کا میدان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سجا۔ فائنل میں نواک جوکووچ اور کائی نیشکوری ہوئے آمنے…

اولمپکس ، پاکستان کےمختصر دستے کو تاحال این او سی نہیں مل سکا

اس بار اولمپکس کی تاریخ میں پاکستان کا سب سے چھوٹا دستہ ریو ڈی جینرو جائے گا لیکن اس اٹھارہ رکنی مختصر سے دستے کو بھی تاحال این او سی نہیں مل سکا ہے۔ ریو اولمپکس 2016 میں شرکت کےلیے پاکستانی دستے کو یکم اگست کی…

اسنوکر چیمپئن شپ:پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ اور ورلڈ سکس ریڈ بالز اسنوکر چیمپئن شپ مصر کے شہر شرم الشیخ میں…

پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کا مانچسٹر یونائٹیڈ کے ہوم گراؤنڈ کا دورہ

مانچسٹر: اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں ناقص کارگردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مانچسٹر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے ہوم گراؤنڈ پہنچے، کرکٹرز کی فیملیز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم جمعے سے شروع ہونے والے ووسٹر شائر کے خلاف…