- الإعلانات -

Browsing Tag

games

گیم کھیلنے کا شوقین نوجوان مہینوں میں کروڑ پتی بن گیا

سیئول: جنوبی کوریا میں ایک نوجوان گیم کھیلتے کھیلتے مہینوں کے اندر کروڑ پتی بن گیا۔کرونا وبا کی وجہ سے لگنے والا لاک ڈاؤن جہاں گیم کے شوقین افراد کے لیے ایک نعمت بن گئی تھی، وہاں جنوبی کوریا میں ایک گیمر سچ مچ اس دوران کروڑوں میں کھیلنے لگا…

گیمز آف تھرونز‘ گیم کا بانی زہر کھانے سے ہلاک

’گیمز آف تھرونز‘ گیم کا بانی اور چینی ارب پتی گیم ڈویلپر پراسرار طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے تصدیق کی ہےکہ 39 سالہ چینی ٹائیکون لِنکی کی کرسمس کے روز ڈرامائی طور پر موت ہوئی جو زہر کھانے سے انتقال کرگئے۔ لِنکی گیمز ڈیولپر…

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی

دبئی : آئی سی سی نےٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے ، یونس خان اور یاسر شاہ کی تنزلی ہوگئی جب کہ وہاب ریاض ترقی پاکر 24 ویں نمبر پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق نئی رینکنگ میں بھارت کے ایشون بولنگ اور آسٹریلیا کے…

کامیاب ترین اولمپین مائیکل فیلپس چھپے رستم نکلے

دنیا کے کامیاب ترین اولمپین مائیکل فیلپس چھپے رستم نکلے، وہ نہ صرف شادی شدہ ہیں بلکہ ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش جلد ہونے والی ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکی سوئمر نے گزشتہ روز کیا، اولمپک تاریخ کے سب سے کامیاب تیراک مائیکل فیلپس نے…

ایشیئن چیمپیئز ٹرافی: پاکستان نے چین کو شکست دے دی

کوالالمپور: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری میچ میں پاکستان نے چین کو 4 صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، قومی ٹیم کا اگلے راؤنڈ میں ملائشیا سے مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان کھیلے جانے والے ایشین…

پاکستان کے نوجوان باکسر بننا چاہتے ہیں،عامرخان

اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے تین یا چار سالوں میں بہترین باکسرز سامنے لانے میں کامیاب ہوگا جو اولمپکس تک رسائی کرسکیں گے. تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر…

جوڈو: پاکستان کے شاہ حسین شاہ دوسرے ہی راؤنڈ میں ہمت ہار گئے

ریوڈی جنیرو:  پاکستانی کھلاڑی شاہ حسین شاہ  اولمپکس کے جوڈو ایونٹ میں دوسرے ہی راؤنڈ میں ہمت ہار گئے، 100 کلوگرام مقابلے میں انھیں یوکرینی حریف آرتم بلوشنکو نے ہزیمت سے دوچار کیا۔ ابتدائی مرحلے میں انھیں مخالف کھلاڑی کی عدم شرکت کے باعث…

اوول ٹیسٹ:پاکستان نے تین وکٹوں پر 196رنز بنالیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں چائے کے وقفے تک 57اوورز کے کھیل میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنائے ہیں۔ اس وقت پاکستانی ٹیم انگلینڈ کی پہلی اننگز کے اسکور…

ریو اولمپکس،امریکی پیراک مائیکل فیلپس نے 22واں گولڈ میڈل جیت لیا

ریو اولمپکس میں امریکی پیراک مائیکل فیلپس نے چوتھا اور کیرئیر کا ریکارڈ بائیسواں گولڈ میڈل جیت لیا، امریکہ سولہ طلائی تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ سوئمنگ کی تاریخ کے کامیاب ترین پیراک مائیکل فیلپس نے ایک اور اعزاز اپنے نام…

شعیب اختر بھارت میں ٹی وی پروگرام کی شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی: پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھارت میں کامیڈی شو ’مذاق مذاق میں‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر بھارت کے کامیڈی شو ’لائف اوکیز مذاق مذاق میں‘ کے سیٹ پر تھے کہ پروگرام کی شوٹنگ کے…

اوول ٹیسٹ: پاکستانی بولرز کے ہاتھوں 4 انگلش کھلاڑی شکار

اوول ٹیسٹ میں شروع ہونے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابتدا میں ہی 4 انگلش کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا۔ انگلینڈ کے ایلکس ہیلز، ایلسٹر کک ،جو روٹ اور جیمز ونس پویلین واپس…

مصر کی سارہ احمداولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں

مصر کی سارہ احمد نے عرب دنیا کے لیے اولمپک کی نئی تاریخ رقم کر دی،وہ اولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں۔ مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین کے 69 کلوگرام کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت کر عرب دنیا کی پہلی ایتھلیٹ بن…

پاک انگلینڈ سیریز کا آخری ٹیسٹ کل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز جیتنے کا موقع تو گنواں چکی اب سیریز بچانے کا وقت ہے ، چوتھا اور آخری ٹیسٹ کل سے اوول میں شروع ہوگا۔ آخری ٹیسٹ کیلئے آئوٹ آف فارم محمد حفیظ کا آئوٹ ہونا تو یقینی نظر آتا ہےان کی جگہ شان مسعود کو…

دفاعی چیمپئین سرینا ولیمز ریو اولمپکس سے باہر

ریو ڈی جنیرو: ریو اولمپکس میں عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئین امریکہ کی سرینا ولیمز ویمنز سنگلز ٹینس ایونٹ کے تھرڈ راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ یوکرین کی ایلینا سیویٹولینا نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کو چھ، چار اور…

انگلینڈ اور آئر لینڈ کیخلاف پاکستانی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

کراچی: پاکستان نے رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا جس میں عمرگل کی طویل عرصے بعد واپسی ہوئی ہے۔ 32 سالہ فاسٹ باؤلر عمرگل طویل عرصے بعد ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور…

چین کی شوٹر ژانگ نے 10میٹر پسٹل ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا –

ریو ڈی جنیرو چین کی شوٹر ژانگ نے 10میٹر پسٹل ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ ٹینس میں عالمی نمبر ون نواک جوکووچ کو شکست ہوگئی ، ریو اولمپک گیمز میں میڈلز ٹیبل پر امریکہ 12 گولڈ میڈلز کیساتھ سرفہرست ہے ۔ 31 ویں اولمپک گیمز برازیل کے شہر ریو ڈی…