- الإعلانات -

Browsing Tag

Gawadar

گوادر، پنجگور اور کیچ میں کئی گھنٹوں سے بجلی معطل

مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع گوادر، پنجگوراور کیچ کو بجلی کی فراہمی کئی گھنٹے سے معطل ہے۔ ایران کی جانب سے جیکی گور مند 132 کے وی کی مین ٹرانسمیشن لائن پر ضروری مرمت کےکام کے باعث گوادر، پنجگوراور کیچ کو بجلی کی سپلائی 15 سے زائد گھنٹوں سے…

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سمیت دنیائے کرکٹ کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہوگئے جب کہ سوشل میڈیا پر اس اسٹیڈیم کی…

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی

دبئی: گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سمیت دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی. آٗئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر پر سحر انگیز گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر سب کو چیلنج بھی دیا ہے کہ اگر اس…

گوادر میں باڑ کی تعمیر کا کام روک دیا گیا

گوادر میں باڑ کی تعمیر کا کام روک دیا گیا گوادر میں باڑ کی تعمیر کا کام روک کر معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔ رکن بلوچستان اسمبلی حمل کلمتی کا کہنا ہے کہ باڑ صرف سرمایہ کاروں کو محفوظ کرنے کے لیے لگائی جارہی ہے، باڑ لگانی تھی تو…

گوادر میں باڑ لگانے کے معاملے پر بلوچستان حکومت سے جواب طلب

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے گوادر میں باڑ لگانے کے معاملے پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جمال خان کاکڑ اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ نے گوادرمیں باڑ لگانے سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کی جس سلسلے…

گوادر باڑ کی تعمیر روک دی گئی ہے: وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں گوادر باڑ کی تعمیر روک دی گئی ہے۔ ضیاء لانگو نے گوادر میں کھلی کچہری کے بعد نیوز کانفرنس میں اعلان کیا کہ گوادر کے شہریوں کی باڑ سے متعلق…

گوادر باڑ کا منصوبہ کسی صورت قبول نہیں: عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر باڑ کا منصوبہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے اور باڑ کا منصوبہ ماسٹر پلان کا حصہ بتاکر غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ بی این پی کے مرکزی رہنماء…

گوادر کے بارے بڑا اعلا ن کر دیا, وزیر اعظم نواز شریف

وزیراعظم نوازشریف سے نیشنل پارٹی کے سربراہ حاصل بزنجو نے ملاقات کی۔ حاصل بزنجو نے چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے وزیراعظم کے فیصلے پراتفاق کیا۔وزیراعظم نوازشریف سے نیشنل پارٹی کے سربراہ حاصل بزنجو کی ہونے والی ملاقات میں…