جرمن سفیر عابدہ پروین کی سحر انگیز آواز کے مداح ہوگئے
معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کو ان کے صوفیانہ کلام کی بناء پر نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے۔ گزشتہ دنوں جرمن سفیر برائے پاکستان برنہارڈ شلیگ ہیک نے عابدہ پروین کی سالگرہ کے موقع پر ایک ٹوئٹ کی۔ ٹوئٹ میں برنہارڈ نے…