- الإعلانات -

Browsing Tag

Germany

جرمن انتخابات میں اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کو برتری مل گئی

برلن: (حسنات بلوچ) جرمنی کے عام انتخابات میں چانسلر اینگلا مرکل کی پارٹی کو شکست کا سامنا، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے 206 نشستیں حاصل کر لیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 196 سیٹیں ہیں، گرین پارٹی 118 نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔ جرمنی میں عام…

جرمنی: عام انتخابات میں 16سال بعد سوشل ڈیموکریٹس کو اکثریت حاصل ہوگئی

جرمنی کے عام انتخابات میں 16سال بعدسوشل ڈیموکریٹس کو اکثریت حاصل ہوگئی۔ جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنی حریف کرسچین ڈیموکریٹک یونین( سی ڈی یو) پر سبقت حاصل کر لی ہے ۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے 205 جبکہ کرسچین…

جرمنی ، اکثریتی باشندوں کے لیے مذہب کوئی اہمیت نہیں رکھتا

(حسنا ت بلوچ)جرمن شہر لنڈاؤ میں ’’ریلیجنز فار پیس‘‘ یعنی ’’مذاہب برائے امن‘‘ تحریک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پیش کردہ ایک سرے کی رپورٹ کے مطابق 61 فیصد جرمن باشندوں کے لیے مذہب کوئی اہمیت نہیں رکھتا جبکہ 33 فیصد کا ماننا ہے کہ مذہب ان کے

افغانستان عالمی برادری کے لیے سب سے بڑا چیلنج ، جرمن وزیر خارجہ

(حسنات بلوچ)جرمن وفاقی وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ایک ویڈیو کانفرنس میں افغانستان میں نئی طالبان حکومت کے لیے چار اہم مطالبات پیش کیے ہیں۔ان مطالبات میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد پہنچانے والی تنظیموں کو افغانستان میں بلا روک ٹوک رسائی

جرمنی کا افغان باشندوں کو عارضی رہائشی اجازت نامے دےینے کا اعلان

( حسنات بلوچ)برلن حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد وہاں سے نکالے گئے چھبیس سو متاثرہ ترین افغان شہریوں کو جرمنی میں رہنے کے لیے عارضی رہائشی اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ جرمن وزارت خارجہ کی…

کورونا وائرس کا فلو سے کیا تعلق؟ بڑا دعویٰ

یورپی ملک جرمنی میں پیش کی جانے والی ایک طبی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عالمی کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں فلو کا زور ٹوٹا ہے۔ جرمنی میں امراض سے بچاؤ اور ان سے تحفظ کے مرکز رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ (RKI) کی ماہانہ انفلوئنزا رپورٹ میں کہا…

کرونا وائرس سے خون کے خلیات متاثر ہونے کے حوالے سے نیا انکشاف

برلن: جرمنی کے طبی ماہرین نے ایک تحقیق کے نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ کووِڈ 19 سے کچھ مریضوں کے خون کے خلیات میں طویل المیعاد تبدیلیاں آنے کا امکان سامنے آیا ہے۔ طبی جریدے بائیو فزیکل جنرل میں شائع تحقیق کے مطابق کووِڈ کو شکست دینے کے بعد…

جرمنی: روسی سائنس دان پر ماسکو کے لیے جاسوسی کا الزام

برلن: جرمن پولیس حکام نے ایک روسی سائنس دان کو ماسکو کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پیر کو وفاقی پراسیکیوٹر نے ایک بیان میں بتایا کہ ملزم جس کی شناخت صرف ’النر این‘ سے کی گئی ہے، کو جمعے کو روس کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام…

جرمن سفیر مسٹر جورج ریناؤ کی سفیر پاکستان سے ملاقات۔

ریاض:(ملک ندیم شیر) سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے سعودی عرب میں جرمن سفیر مسٹر جورج ریناؤ کی ملاقات مجودہ علاقائی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال خوشگوار ملاقات کے بعد جرمن سفیر نے سفارتخانے میں…

جرمنی: سفید فام دہشت گرد گروپ کے خلاف مقدمہ شروع

برلن: جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کے سفید فام دہشت گرد گروپ کے خلاف مقدمے کا آغاز ہو گیا۔جرمنی کے ایک سفید فام دہشت گرد گروپ کے 11 کارندوں کے خلاف مقدمہ شروع ہو گیا ہے، مشتبہ ملزمان کی عمریں 32 سے 61 سال کے درمیان ہیں۔ دہشت گرد گروپ کے…

پاکستان، جرمنی میں قونصل خانہ کھولے گا، شاہ محمود قریشی

برلن: پاکستان اقتصادی شبعوں میں ترقی کے لیے جرمنی میں جلد ایک قونصل خانہ کھولے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کو اعلان کیا کیا کہ میونخ میں قونصل خانہ کھولا جائے گا۔ جرمنی کے دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…

پاکستان، جرمنی کے ساتھ نئے اقتصادی تعلقات چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ نئے اقتصادی تعلقات کا خواہاں ہے۔ جرمنی کے دو روزہ دورے کے دوران اپنے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس سے ملاقات کے بعد برلن میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا…

روس، یوکرین تنازع: ماسکو کا بڑا اعلان

ماسکو کے ایک اعلی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں اگر علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی گئی تو مشرقی یوکرین کے روسی زبان بولنے والے باشندوں کی مدد کے لیے روس مداخلت کر سکتا ہے۔ روسی حمایت یافتہ باغیوں اور یوکرینی فوج کے درمیان ملک کے…

پولن سیزن اورکرونا کے درمیان کیا تعلق ہے؟ سائنسدانوں کا تہلکہ خیز انکشاف

برلن : جرمن تحقیق کارونا نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ ہوا میں پولن کی مقدار میں اضافہ کرونا کیسز میں اضافے کی اہم وجہ ہیں۔ کرونا کیسز میں اضافے اور ہوا میں پولن کی مقدار میں اضافے کے درمیان تعلق سے متعلق تحقیق جرمنی کی ٹیکنیکل یونیورسٹی…

افغانستان میں 100 افراد کی ہلاکت کے ذمہ دار جرمنی کو یورپی عدالت نے بری کردیا

برلن: یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے نتیجے میں 100 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں جرمنی کو بری کردیا۔ یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے جرمن کرنل جارج کلین کے حکم پر ہونے والی بمباری کے نتیجے…

جرمنی کرونا وائرس کا اینٹی باڈیز سے علاج کرے گا

برلن: جرمنی کرونا وائرس کے علاج کے لیے اینٹی باڈیز کا تجربہ کرنے جارہا ہے جس کے بعد وہ یہ تجربہ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن جائے گا۔ جرمنی کرونا وائرس کے علاج کے لیے ایٹنی باڈیز کا تجربہ کرنے والا پہلا یورپی ملک بننے جا رہا ہے، اینٹی باڈیز…