شیشپر گلیشیئر سے پانی کے اخراج سے دوبارہ تباہی، مکان تعمیر کے 2 روز بعد ہی بہہ گیا
پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں شیشپر گلیشیئر جھیل سے ہونے والے پانی کے اخراج سے تباہی کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا۔
شیر آباد گاؤں میں ایک خاندان کے مکینوں کو گھر کی تعمیر کے بعد وہاں رہنا بھی نصیب نہ ہو سکا، جن کا مکان چھت…