- الإعلانات -

Browsing Tag

global market

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یوکرین پر حملےکے اثرات عالمی معیشت پر تیزی سے پڑرہے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے…

عالمی مارکیٹ کی صورتحال: پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہوسکتا ہے؟

روس یوکرین تنازع کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں پر پڑنے والے اثرات کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل وپیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے…

روس یوکرین کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہوگیا

روس یوکرین کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل مزید مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قمیت 92 ڈالر 35 سینٹس فی بیرل ہو گئی جب کہ امریکی منڈیوں میں مندی رہی۔ روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین…

عالمی مارکیٹ کا اثر: پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ یکم فروری سے عالمی منڈی میں…

سونے کی قیمتوں‌ میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہونے والے اضافے کے منفی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے یعنی جمعرات کے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالرز کا اضافہ ہوا۔حالیہ…

سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1724…

خوشخبری: گزشتہ 9 ماہ کے دوران سونے کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران سب سے بڑی کمی ہے جس کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے۔ عالمی سونے کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا اثر سعودی گولڈ منڈی پر بھی پڑا ہے جہاں 24 کیرٹ سونے…