بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد ظفر احمد انتقال کرگئے
ممبئی: بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد ظفر احمد خان ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔ اداکارہ گوہر خان کے والد ظفر احمد خان کئی ماہ سے شدید علیل تھے اور وہ آئے دن اسپتال سے والد کی صحتیابی سے متعلق پوسٹیں شیئر کرتی رہتی تھیں جن میں وہ…