شام و فلسطین میں بھی امن نہیں لیکن کوئی اس پر بات نہیں کرتا: گوہر خان
بھارتی اداکارہ گوہر خان کا کہنا ہے کہ فلسطین اور شام میں بھی امن نہیں لیکن اس کے بارے میں کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔
میڈیا کے مطابق گوہر خان نے اپنی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ لوگ طاقت، مذہب اور دوسروں کے ذہنوں کے…