ڈی پی ورلڈ ٹور گالف ٹورنامنٹ 10دسمبر سے دبئی میں شروع ہوگا
ڈی پی ورلڈ ٹور گالف ٹورنامنٹ 10دسمبر سے دبئی میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہوں گے۔
ٹورنامنٹ یوروپین گالف ٹور کا حصہ ہے جو پہلی…