گوگل سمیت کئی بڑی کمپنیوں کا سعودی عرب سے متعلق بڑا فیصلہ
ریاض : سعودی دارالحکومت ریاض میں سی ایس جی اور گوگل سمیت کئی عالمی کمپنیوں نے اپنے دفاتر کھولنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔سعودی حکومت نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ 2024 سے ایسی کسی غیرملکی کمپنی کو سرکاری ٹھیکے نہیں دیے جائیں گے جس کا مملکت میں…