اوورسیز پاکستانیوں کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
ریاض (ملک ندیم شیر) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب نیشنل باڈی کے وفد نے صدر پی ٹی آئی سعودی عرب مفتی محمد عزیر بھٹہ کی قیادت میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے رائل پیلس مکہ مکرمہ میں ملاقات کی ۔ وفد نے گورنر پنجاب کو حرمین شریفین آمد پر…