بھارتی سرکار نے ویزے کے باوجود سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا
لاہور: بھارتی سرکار نے 720 سکھ یاتریوں کو ویزے کے باوجود پاکستان آنے سے روک دیا۔بھارتی سرکار نے 720 سکھ یاتریوں کو ویزے کے باوجود پاکستان آنے سے روک دیا، سکھ یاتریوں نے جمعرات کو گوردوارہ ننکانہ صاحب آنا تھا۔
شرومنی گوردوارہ پربندھک…