- الإعلانات -

Browsing Tag

governor of punjab

صدر مملکت نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

سسیلین مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے: برطرف گورنر پنجاب

لاہور: پنجاب کےبرطرف گورنر عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی شخصیات اور آئینی ماہرین سے مشاورت کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ صوبے میں جاری ڈاکو راج ختم کرکے رہیں گے ، یہ نہ آئین و قانون کو مانتےہیں اور نہ…

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا۔ گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو خط لکھ دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری…

ہمیں ہر صورت بھارت جیسے کورونا حالات سے بچنا ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر صورت بھارت جیسے کورونا حالات سے بچنا ہے اس لیے ایس اوپیز میں کوتاہی برتنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ورلڈ فائر فائٹرز ڈے کےحوالے سے تقریب ہوئی جس میں…

گورنر پنجاب کی جہانگیرترین کے حامیوں کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

لاہور : گورنرپنجاب چوہدری سرور نے جہانگیرترین کےحامیوں کوتحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا وزیراعظم سے ملاقات جلد یقینی بنانے میں کردار ادا کروں گا۔ جہانگیر خان ترین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے صوبے میں پی ٹی ائی کے بڑے متحرک ہیں…

جہانگیر ترین کے خلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف کسی انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان دو نہیں ایک پاکستان کا…

وزیراعظم کیلئے اعتماد کا ووٹ، گورنر پنجاب متحرک ہوگئے

لاہور: قومی اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان کے لیے اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور متحرک ہوگئے، وہ اراکین اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں کررہے ہیں۔ گورنرپنجاب چوہدری سرور نے اراکین قومی اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں…