مرتضیٰ وہاب کسی صورت بطور ایڈمنسٹریٹرکراچی منظور نہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےکہ مرتضیٰ وہاب کسی صورت بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی منظور نہیں، طے ہوا تھا ایڈ منسٹریٹر دونوں حکومتوں کی مشاورت سے بنایا جائے گا۔
گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےگورنر سندھ کا کہنا تھا کہ مرتضٰی…