کینیڈا میں قدیم باشندوں کے اسکول سے مزید 182 لاشیں برآمد
کینیڈا کے قدیم قبائلی باشندوں کے سابقہ بورڈنگ اسکول کے قریب سے مزید 182 نامعلوم قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
کینیڈا کے قدیم مقامی باشندوں کے قبائل میں سے ایک رہنما نے صحافیوں کو بتایا کہ برٹش کولمبیا میں قدیمی باشندوں کے بچوں کے لیے قائم ایک…