- الإعلانات -

Browsing Tag

GreenLineBuses

جو کہتے تھے تبدیلی کہاں ہے، وہ کراچی گرین لائن میں سفرکریں: اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی گرین لائن بس سروس کو تبدیلی قرار دے دیا۔ کراچی میں کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں جدیدٹرانسپورٹ کانظام نہیں تھا لیکن آج کراچی کےلوگ گرین

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

کراچی میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل 25 دسمبر کو ہوگا۔ کراچی گرین لائن بس ابتدائی طور پر محدود آپریشن کے ساتھ صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلائی جائے گی۔ ترجمان سندھ انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی کے مطابق گرین لائن کی 80…

’بس سروس کو جنگلا بس کہنے والے آج کسی اور کے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے ہیں‘

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے لیے وزیراعظم کے کراچی آنے پر تنقید کی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بس سروس کو جنگلا بس کہنے والے آج کسی اورحکومت کے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے…

کراچی: گرین لائن بسوں کی خریداری کیلئے چینی کمپنی کے حق میں فیصلہ

کراچی: گرین لائن منصوبےکے لیے بسوں کی خریداری کا آغاز ہوگیا۔ وفاقی شکایتی ازالہ کمیٹی نے چینی کمپنی زونگ ٹانگ کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کےبعد فیصلہ سندھ انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کو ارسال کردیاگیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تحریری…