گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی January 8, 2022 پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک اور « مزید پڑھیں