گجرات: اسپین پلٹ بہنوں کے قتل میں سگا بھائی اور چچا بھی ملوث، قتل کی وجہ بھی سامنے آ گئی
گجرات میں اسپین سے آئی 2 بہنوں کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے ماسٹر مائنڈ سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ملزمان نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق…