- الإعلانات -

Browsing Tag

gulberg

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کےچار ٹاؤنز گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد…

گلبرگ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے تین ٹاؤنز کی مختلف گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا جو 5 مئی تک نافذ رہے گا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن گلبرک، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں لگایا گیا ہے جس…

گلبرگ اور نارتھ ناظم آباد سمیت دیگر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی: کورونا وائرس کے بڑھتےکیسز کے بعد ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری حکم نامے کےمطابق گلبرگ اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون ہے جب کہ لیاقت آباد اور نارتھ…